Popular posts from this blog
محکمہ موسمیات کی تازہ ترین رپورٹ - 14- 01- 2025
میکڈونلڈز میں جنسی ہراسانی کے الزامات پر 29 افراد نوکری سے فارغ: ’مرد مینیجر شرط لگاتے کہ نئی ملازمہ کے ساتھ کون سو سکتا ہے
برطانیہ میں فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد گذشتہ ایک سال کے دوران 29 افراد کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی الیسٹر میکرو نے برطانوی اراکین پارلیمان کو بتایا کہ منگل کو بی بی سی کی طرف سے شائع کی جانے والی رپورٹ میں بیان کیے گئے ایسے مبینہ کیسز ’گھناؤنے اور ناقابل قبول ہیں اور میکڈونلڈز میں ان کے لیے کوئی جگہ نہیں۔‘ جولائی 2023 میں برطانیہ میں میکڈونلڈ کے آؤٹ لیٹس پر 100 سے زیادہ موجودہ اور سابقہ ملازمین نے یہ الزامات عائد کیے تھے کہ انھیں انتہائی زہر آلود ماحول میں جنسی زیادتی، ہراسانی، نسل پرستی اور بلیئنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بی بی سی نے پتا چلایا تھا کہ ان ملازمین میں کچھ 17 سال سے کم عمر کے ملازمین بھی ہیں، جنھیں معمول میں ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان الزامات کے بعد میکڈونلڈ نے ’دل کی اتھاہ گہرائی سے معذرت‘ کرتے ہوئے ان واقعات کی تحقیقات کا اعلان کیا تھا جبکہ برطانیہ کے انسانی حقوق کے ادارے نے کہا تھا کہ اسے بی بی سی کے نتائج سے ’تشویش‘ لاحق ہوئی اور اب وہ ایک نئی ای میل ہاٹ لائن شروع کرنے جا رہے ہیں۔ جب...
.png)

Comments
Post a Comment