Posts

Showing posts with the label Pakistan News

P

s

حریم شاہ کی ویڈیو 2024 لیک ہو گئی۔

Image
 

بوئنگ 737 کے انجن میں آگ، لاوارث ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ- گاڑیوں کو روند ڈالا- ہولناک مناظر۔دل خراش ویڈیو جاری۔

Image
 

ڈانس پارٹی پر چھاپہ، لڑکے لڑکیوں سیت 29 افراد گرفتار

Image
ل اہور: چوہنگ پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر لڑکے اور لڑکیوں سمیت  29 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈانس پارٹی چوہنگ کے علاقے میں نجی سوسائٹی کے ایک گھر میں ہو رہی تھی جہاں سے حقے، شیشے، فلیورز، اسپیکر، اسلحہ، سمیت دیگر سامان برآمد کر لیا۔ پولیس نے 15 کی کال پر چھاپہ مار کر لڑکے لڑکیاں گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔ خواتین میں ایمن، ملائکہ، نفیسہ، نور فاطمہ، سائرہ، سمن، سحر، نادیہ، شزا، آمنہ، روباب، سجل ،مشل، آمنہ اور نجمہ شامل ہیں جبکہ مردوں میں آصف، کامران، انعام الحق، نعمان، عبدالحمید، عطااللہ، انیک، ساقب، اسمہ، زبیر، بلال ،سکندر، تبریز اور عبدالرحمن شامل ہیں۔