تاریخ اِجرا: 30 نومبر , 2024 مغربی ہوائوں ک سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں پر اثر انداز ہورہا ہے۔ موسمی صورتحال تاریخ شمالی/ مشرقی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ۔ پنجاب کے چند میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات کے اوقات میں سموگ / دُھند چھائےرہنے کی توقع۔ 30 نومبر, 2024 ہفتہ شمالی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ۔ پنجاب کے چند میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ / دُھند چھائےرہنے کی توقع۔ 01 دسمبر, 2024 اتوار شمالی/ مشرقی بلوچستان ،مغربی/ بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا،اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری...