تازہ ترین خبریں 30 نومبر 2024
- Get link
- X
- Other Apps

واضح کردوں اب خیبرپختونخواہ سے کوئی حملہ آور نہیں آئیگا، لاشوں کاجھوٹا پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ واضح کردوں اب خیبرپختونخواہ سے کوئی حملہ نہیں ہوگا،کوئی حملہ آور اسلام آباد نہیں آئیگا، پہلی رکاوٹ آنے پر پی ٹی آئی میدان چھوڑ کر بھاگ گئی، دنیا کی تاریخ میں کسی جنگ میں ایسے دم دبا کر بھاگنے کی مثال نہیں ملتی،پی ٹی آئی کا احتجاج سانحہ 9مئی کا پارٹ ... مزید

تحریک انصاف کو کرش کرنا ملکی سیاست کیلئے ٹھیک نہیں، شاہ محمود قریشی

اگر ٹمپریچر نیچے نہیں لایا جاتا تو سیاسی بحران باقاعدہ لڑائی میں بدل جائے گا، فواد چوہدری

گورنر راج لگانا بہت مشکل ہوگیا ہے، پیپلزپارٹی کسی جماعت پرپابندی کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ

صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
تازہ ترین خبریں پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

گندم کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، کھاد کے بعد گندم کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ بھی نیچے آگئے

عدالت کا عمران خان سے وکلاءکی جیل میں ملاقات کرانے کا حکم

خیبرپختونخواہ حکومت کا صوبے میں آئینی بینچ تشکیل نہ دینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 141 کارکنوں کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

سندھ حکومت کاحیدرآباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں انفراسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنے کا منصوبہ

گاڑیوں کی تیاری میں اضافہ پاکستان کی معاشی بحالی کا باعث ہے. وزارت خزانہ
کھیل اور کھلاڑی

چوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ، سیمی فائنلز میں پاکستان کا مقابلہ نیپال اور بنگلہ دیش کاسری لنکا سے ہوگا

تعلیمی بورڈ سرگودھاکے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment