تازہ ترین خبریں - 29-11-2024
- Get link
- X
- Other Apps
آگے کیا کرنا ہے اس کا اعلان آج کرونگا، میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں، علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آگے کیا کرنا ہے اس کا اعلان آج کرونگا،میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں، اور اختلافات کی خبریں محض پروپیگنڈہ ہیں، آج صوبائی اسمبلی سے خطاب کرونگا اور جو کچھ ہوا سب بتاوں گا،اپنے بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ ... مزید

لاہور میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ہر قسم کی ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پر پابندی عائد

ہم ہر مسئلے پر ہنگامہ آرائی نہیں کرتے، ہماری سیاست میں اعتدال ہے، مولانا فضل الرحمان

پی ٹی آئی کارکنان کی اموات، خیبرپختونخواہ حکومت کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

سکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن، 4 خوارج ہلاک اور 3کو زخمی کردیا گیا

وفاق کے زیرانتظام تمام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی،پاکستان کو 60 لاکھ ڈالرز ملیں گے

آگے کیا کرنا ہے اس کا اعلان آج کرونگا، میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں، علی امین گنڈاپور

صحافی مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل

بھارت، کرکٹر دوران میچ دل کا دورہ پڑنے سے زندگی کی بازی ہار گیا

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی میڈیا پاکستان کو مالی نقصان سے ڈرانے
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment